ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو خوفناک حادثہ، 40 افراد جاں بحق
ڈہرکی: ڈہرکی کے قریب 2 ٹرینوں میں خوف ناک تصادم کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ملت ایکسپریس کی بوگیاں الٹ کر دوسرے ٹریک پر جاگریں۔ مخالف سمت سے آنے والی سرسید ایکسپریس بوگیوں سے ٹکرا گئی۔…