کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا قتل، وزیراعظم کی پُرزور مذمت!

اسلام آباد: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے قتل کے واقعے کی وزیراعظم عمران خان نے مذمت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اونٹاریو میں پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد افسردہ ہوں، دہشت گردی کا یہ…

گھوٹکی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی!

گھوٹکی: گزشتہ روز پیش آئے افسوس ناک ریل حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی۔ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر عثمان عبداللہ نے تصدیق کی کہ گھوٹکی ٹرین حادثے میں اب تک 63 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ…

دُنیا کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی باقیات دریافت

کینبرا: دنیا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ قدیم اور تاریخی حقائق سامنے آتے ہیں۔ اب آسٹریلیا میں ڈائنوسار کی نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے، جسے اب تک دریافت کیا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا جاندار قرار دیا جارہا ہے۔ جنوب مغربی کوئنز لینڈ میں…

بحریہ ٹاؤن جلاؤ گھیراؤ، 120 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: بحريہ ٹاؤن ميں جلاؤ گھيراؤ اور توڑ پھوڑ کے الزام ميں گرفتار 120 مظاہرين کو دو روزہ جسمانی ريمانڈ پر پوليس کے حوالے کرديا گیا۔ گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت ميں پيش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے ریمانڈ کی استدعا…

سعد رفیق کے گناہ پر سواتی سے استعفے کا مطالبہ بے تکی بات ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے ڈہرکی ٹرین حادثے میں وزیر ریلوے اعظم سواتی سے استعفے کے مطالبے کو بے تکا قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر کیا کرسکتا ہے، وزیر خامیاں اور اس کا حل…

سری لنکا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 14 افراد ہلاک، کئی لاپتا!

کولمبو: بارشوں سے سری لنکا میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ سری لنکا ميں اس باعث تاحال 14 افراد ہلاک جب کہ کئی افراد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ کئی روز سے مسلسل بارشوں سے سيلابی صورت حال ہے، جس کے باعث آبادياں…

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام میں رابطوں کیلیے اردو رائج!

اسلام آباد: رابطوں کے لیے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے اردو کا نفاذ کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کا بھی اجرا کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اپنی وزارت کی تقاریب میں اردو رائج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے…

وسیم اکرم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، محمد عامر

دبئی: محمد عامر نے سابق کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وسیم اکرم نوجوان کھلاڑیوں کو جدید طرز کی کرکٹ سے روشناس کرارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستانی ثقافت کے برخلاف لباس پہننا پسند نہیں کرتی، سُنیتا مارشل

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ نامناسب اور ایسے لباس نہیں پہنتی جو پاکستانی ثقافت کے برخلاف ہوں۔ حال ہی میں ایک ویب شو میں انہوں نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں پائے جانے والے نئے ٹرینڈز اور نئی اداکاراؤں کی…

کم لاگت گھروں کی درخواست وصولی، وزیراعظم نے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا!

اسلام آباد: وزیراعظم نے کم لاگت گھروں کی معلومات اور درخواست وصولی کے لیے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا۔ موبائل یونٹ نیشنل بینک اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے سہولت فراہم کرے گا، جس کے ذریعے پرائم منسٹر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت…