بولڈ منظر کے باعث ہالی وُڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، سجل علی

کراچی: اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں نے بولڈ منظر کی وجہ سے ہالی وُڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کیا۔سجل علی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں ایک ہالی وُڈ فلم میں اہم کردار کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے اس فلم کو اس لیے

ہمارے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں اجناس کی بلند قیمتوں کے باوجود ملک میں شرح نمو اب بھی 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج

پاکستانی جوہری پروگرام میں مددگار کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کا انکشاف

تل ابيب: ایک غیر ملکی اخبارکی رپورٹ میں یہ ہوش رُبا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم

فوجی قیادت کیساتھ مثالی تعلقات، مدت پوری کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، نومبر دور ہے، آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت کے پانچ سال مکمل کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم

50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے اور گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء کی درآمد کے لیے ٹیرف میں ردوبدل کی بھی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کی

پی ایس ایل 7، کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے کورونا ایس او پیز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق 20 رکنی اسکواڈ میں سے میچ کے لیے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہوگی، اس لیے اسکواڈ میں 8 کے کووڈ ٹیسٹ مثبت

ایپ پر مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی لڑکی گرفتار

نئی دہلی: اسلامی دُنیا کی معروف خواتین کی نیلامی کرنے والی بھارتی ایپ 'بلی بائی' کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو انڈین ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گھر میں آتش زدگی سے 7 افراد جاں بحق

پیر محل: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتش زدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے نواحی گاؤں میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر میں گیس

اداکارہ صبا قمر کو شادی کی ایک اور پیشکش

کراچی: صبا قمر ملک کی معروف اداکارہ ہیں، وہ کافی عرصے سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور انہوں نے اپنے کام کے ذریعے بہت شہرت کمائی ہے۔ اُنہوں نے اب تک شادی نہیں کی ہے۔ اس پر اُنہیں پہلے بھی ایک بار شادی کی پیشکش ہوچکی ہے اور اب پھر سے صبا

اومیکرون خدشات، ایک کے فوری بعد دوسرے عمرے پر پابندی

ریاض: کورونا کا افریقی ویرینٹ اومی کرون دُنیا بھر میں نت نئی پابندیوں کا باعث بن رہا ہے۔ سعودی عرب نے اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے ایک عمرے کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی