مری میں برف باری کے باعث انسانی المیہ، 19 سیاح جاں بحق

اسلام آباد: مری سے انتہائی افسوس ناک اطلاع موصول ہوئی ہے، جہاں برف باری میں پھنسے 19 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے۔ملک کے پُرفضا مقام مری میں شدید برف باری کے

کراچی ، گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد

کراچی: پولیس نے شہر قائد کے علاقے گارڈن کی ایک کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد کرلیے۔ ان میں بارودی مواد موجود تھا ، بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل یونٹ نے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں کچرا

کیا خطرناک سمندری طوفان شہر تباہ کرسکتے ہیں؟

کنیکٹیکٹ: سمندری طوفان جب بھی آئے، ہولناک تباہی کا باعث بنے۔ سونامی کو کون بھول سکا ہے، زیادہ پُرانا قصہ نہیں۔ کچھ سال پہلے کی ہی بات ہے۔اب ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں ناصرف شدید سمندری طوفانوں

دس برس گھر میں مقید رہنے والا گیم ساز!

ٹوکیو: دُنیا میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنے پیشے سے سب سے زیادہ عشق کرتے ہیں اور اُس کے سوا انہیں اور کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سنائی۔ آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی ہی حیران کُن شخصیت سے کرانے جارہے ہیں۔نیتو سوری ایک گیمر ہیں جو دس

چیف جسٹس کی تھر آمد سے قبل علاقے کی قسمت جاگ اٹھی

مٹھی: سندھ کے اکثر علاقے پس ماندگی کا شکار ہیں، تھرپارکر ضلع تو وفاق اور سندھ حکومتوں نے ہمیشہ ہی نظرانداز کیا، اس لیے وہاں حالات انتہائی ناگفتہ بہ ہیں۔ضلع تھر کے جب چیف جسٹس کے دورے کرنے کی اطلاع ملی تو انتظامیہ حرکت میں آگئی۔چیف جسٹس

آریز اور حبا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آریز احمد اور حبا بخاری شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر حبا بخاری اور آریز احمد کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دونوں کو نکاح کے روز خوش گوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔حبا

اعصام کی میلبورن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک رسائی

میلبورن: نئے سال پر پاکستانی اسٹار اعصام الحق کے ستارے عروج پر دکھائی دیتے ہیں، ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی کی اے ٹی پی میلبورن ٹورنامنٹ میں فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ اعصام الحق ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی پانے میں کامیاب

قازقستان میں پٹرول قیمتوں پر ہنگامے، پولیس اہلکاروں سمیت 46 ہلاک

نورسلطان: مہنگائی کے عفریت نے قازقستان میں تباہی مچادی، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی

پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف

کراچی: پاکستانیوں کے ساتھ بڑا فراڈ ہوگیا، کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔اربوں روپے کا پاکستانیوں سے فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن ایپلی کیشنز کرپٹو کرنسی کی

بولڈ منظر کے باعث ہالی وُڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، سجل علی

کراچی: اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں نے بولڈ منظر کی وجہ سے ہالی وُڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کیا۔سجل علی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں ایک ہالی وُڈ فلم میں اہم کردار کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے اس فلم کو اس لیے