سینئر صحافی حامد میر کا پروگرام پر پابندی کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا

سکیورٹی اداروں پر تنقید کے بعد جیو نیوز نے اپنے پروگرام ’''کیپیٹل ٹاک'' کے میزبان حامد میر پر پابندی عائد کردی ہے۔اس بات کی تصدیق خود سینئر صحافی حامد میرنے بھی کر دی ہے۔۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرے

ویت نام، کورونا وائرس کی نئی اور انتہائی خطرناک قسم سامنے آ گئی

ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی اور انتہائی خطرناک قسم سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ویت نام میں کورونا وائرس کے کیسز کے پھیلاؤ میں تیزی آنے کے بعد کاروباری مرکز ہوچی من سٹی میں 2 ہفتوں کی سماجی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔غیر ملکی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے، وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یکم مئی کو پیٹرول کی قیمت 108روپے 56پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 110 روپے 76 پیسے،

دنیا:24 گھنٹوں میں کورونا کے 4لاکھ سے زائد کیسسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 10 لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہیں۔ جبکہ 35 لاکھ 56 ہزار 724 افراد جان

پاکستان، 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 2 ہزار 117 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق

کورونا ویکسین سے 2 سال بعد موت کی افواہ پر وزارت صحت کا اہم بیان

گزشتہ دنوں ایک غلط خبر اور فرانس کے نوبل انعام یافتہ سائنس داں کے کورونا ویکسین سے متعلق دعوؤں نے دنیا بھر میں خاص طور پر اُن لوگوں کو خوف زدہ کردیا جو ویکسینیشن کروا چکے ہیں۔جس کے بعد وزارت صحت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

خیبرپختونخوا،31مئی سے اسکول کھولنے کا فیصلہ

خیبرپختونخواحکومت نے مزید 5 اضلاع میں 31 مئی سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو سختی سے کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا تھا کہ جہاں کورونا شرح 5 فیصد یا

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اجلاس جاری

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نائب صدر مریم نواز، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال موجود ہیں جبکہ آفتاب شیر پاؤ،

اسلام آباد ، کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 1.8 فیصد سے کم ہو گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد ضعیم ضیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں تحریر کیا کہ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی نکاح کرلیا۔ٹک ٹاک کی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن نے گزشتہ روز ایک تقریب میں