دورۂ ویسٹ انڈیز: کامیابی کا تسلسل قائم کیا جائے
عبدالعزیز بلوچ
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی آٹھ وکٹوں سے شاندار کامیابی صرف ایک میچ میں فتح حاصل کرنے کا واقعہ نہیں بلکہ یہ قومی ٹیم کے اعتماد، حوصلے اور صلاحیتوں کی بحالی کی علامت بھی ہے۔ غیر ملکی سرزمین پر!-->!-->!-->!-->!-->…