سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق
لکی مروت: خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 9!-->…