اٹلی میں کارخانے کی توسیع کے دوران ڈھائی ہزار سال قدیم قبرستان دریافت
روم: ایک کارخانے کو توسیع دینے کے کام کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے 2600 سال پرانا قبرستان دریافت کرلیا، جو تاریخی مقبروں اور نایاب خزانوں سے بھرا ہوا تھا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر گراگنانو میں!-->…