گڈز ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام کردیا، آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال
کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج ہفتہ 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے!-->…