انڈر18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان نے چین کو تین صفر سے ہرا دیا
ٹوکیو: انڈر18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں چین کو 3 صفر سے ہرا دیا۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں دو گول کیے، کھیل کے چھٹے منٹ میں محمد عثمان نے گول کرکے قومی!-->…