میانمار میں کان کن 11 ہزار قیراط وزنی یاقوت دریافت کرنے میں کامیاب
میانمار میں کان کنوں نے ایک بڑا یاقوت دریافت کیا ہے جس کا وزن 11 ہزار قیراط (تقریباً 2.2 کلوگرام) ہے۔ یہ ملک میں اب تک دریافت ہونے والا وزن کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا یاقوت قرار دیا جارہا!-->…