ٹائی ٹینک حادثے میں بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ 25 کروڑ میں نیلام
لندن: 1912 میں ڈوبنے والے مشہور بحری جہاز ٹائی ٹینک سے بچ جانے والی خاتون مسافر کی لائف جیکٹ برطانیہ میں ریکارڈ قیمت پر نیلام کردی گئی۔برطانوی آکشن ہاؤس کے مطابق یہ لائف جیکٹ 9 لاکھ 4 ہزار!-->…