سالانہ آرکائیوز

2024

شاہ غازی مزار احاطے میں اپنی قبر کی جگہ مختص کروالی ہے، مصطفیٰ قریشی

کراچی: پاکستانی فلموں کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنی قبر کی جگہ مختص کروادی ہے۔ مصطفیٰ قریشی نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا کہ میری…

کینسر کے باعث یادداشت پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق انکشاف

سالٹ لیک سٹی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ خاص کینسر کی رسولیوں سے خارج ہونے والے وائرس نما پروٹین مدافعتی نظام کو بے قابو کرتے ہوئے دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچاسکتے ہیں۔ اینٹی ایم 2…

آج جس مقام پر ہوں، اس کا سہرا سرفراز احمد کے سر بندھتا ہے، بابراعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے سرفراز احمد کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ ٹوئٹر (ایکس) پر لائیو سیشن کے دوران گزشتہ روز بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا…

لوگ میری آنکھوں اور آواز کی تعریف کرتے ہیں، طوبیٰ انور

کراچی: میڈیا کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہیں۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا…

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کیلئے کیا شرط رکھی؟

کراچی: آل راؤنڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ کرکٹرعماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ…

مچھ اور کولپور میں آپریشن مکمل: 24 دہشتگرد ہلاک، چار اہلکاروں سمیت 6 شہید

کوئٹہ: ملک کے بلحاظ رقبہ سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہلکار اور دو شہریوں…