نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا…