استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلیے اہل، انتخابی نشان ہفتے بعد الاٹ ہوگا
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کو الیکشن کمیشن نے بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرلیا، تاہم انتخابی نشان فوری الاٹ نہیں ہوسکا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں استحکام پاکستان پارٹی…