سالانہ آرکائیوز

2023

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

اسلام آباد: پاک بحریہ کے نامزد امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت نے بحیثیت 23ویں سربراہ کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی پُروقار تقریب پی این ایس ظفر…

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ شروع، اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ کا آغاز ہوگیا، ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے…

کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو شکست

حیدرآباد دکن: پاکستان نے آئی سی سی ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے کر بھارتی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کردی۔ بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں جمعہ کو کھیلے گئے آئی سی سی مینز…

کراچی میں دوران ڈکیتی ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ملوث پائے گئے، پولیس چیف

کراچی: پولیس چیف خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈکیتیوں کے دوران شہریوں کی بے دریغ ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ہی ملوث پائے گئے ہیں۔ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

حقوق نسواں کی علمبردار ایرانی خاتون نرگس محمدی نے نوبل انعام جیت لیا

اوسلو: ایران سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حقوق کی علمبردار خاتون نرگس محمدی نے نوبل امن انعام اپنے نام کرلیا۔ ایران میں خواتین پر ظلم کے خلاف جدوجہد پر اُنہیں نوبل امن انعام کا حق دار قرار…

ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو یکطرفہ شکست

احمدآباد: آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 283 رنز…

عالمی منڈی میں تیل سستا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، جس کے بعد پاکستان میں 16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا…