ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

انسانی حقوق کے پیمانے ہر ایک کیلیے الگ، دُنیا دوغلے پن کا شکار ہے، انجلینا

نیویارک: معروف اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے پر دنیا دوغلے پن کا شکار ہے۔ انجلینا جولی نے ایک انٹرویو میں انسانی حقوق کے حوالے سے…

برآمدات میں حوصلہ افزا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی

کراچی: رواں سال کے آخری ماہ دسمبر میں برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھا گیا جب کہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ…

دوسرا ٹیسٹ: آسٹریلیا 318 پر آئوٹ، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 194 رنز بنالیے

میلبورن: دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ…

عمران کے کاغذات نامزدگی چیلنج، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر

لاہور: قومی اسمبلی کے لاہور کے حلقے این اے 122 کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ ن کے میاں نصیر کی جانب سے عمران…

شاہ محمود کی رہائی کے فوری بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔…

سمندر میں زندگی گزارنے کے شوقین جوڑے نے ساری جائیداد بیچ ڈالی

فلوریڈا: کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں، یہ محاورہ ریاست متحدہ امریکا سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے پر حرف بہ حرف صادق آتا ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں پھرنے والے کروز میں زندگی گزارنے کے لیے…