ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2023

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

آسٹریلیا: سڈنی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستانی کرکٹرز نے اپنا بھاری بھر کم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیم کپتان شان مسعود کی قیادت میں…

32 سال سے بال نہ کٹوانے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

اترپردیش: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون، جنہوں نے 32 سال سے بالوں کی کٹنگ نہیں کروائی تھی، انہوں نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46…

پاک فوج ملکی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ…

عمران پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے محروم، بیرسٹر گوہر نئے چیئرمین منتخب

پشاور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اجرا کردیا گیا۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ…

کامران اکمل، سلمان بٹ اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ مقرر

لاہور: سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی پاکستان کے تینوں سابق کرکٹرز فوری طور پر اپنی ذمے…