بیجنگ: دوست ملک چین میں ایک چار المنزلہ آفس عمارت میں لگنے والی آگ سے 26 ملازمین ہلاک اور 51 زخمی ہوگئے۔
چینی میڈیا کے مطابق آگ صوبے شانکزی کے شہر لولیانگ کی ایک کمرشل عمارت میں لگی جو…
کراچی: ایک بار پھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد آج کاروباری روز کے…
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ کیا جائے تو یہ ہمیں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔
کنگز کالج لندن میں…
ڈھاکا: بنگلا دیش میں بھی عام انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی اور اس حوالے سے اعلان کردیا گیا۔
بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں 12 ویں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرائے جائیں…
یوٹاہ، امریکا: دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کا شمار ہوتا ہے، کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی…
کراچی: اداکارہ صبورعلی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل منت مراد میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے اداکارہ اقرا عزیز اور…
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔
صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ…
لاہور: بابراعظم کے تمام فارمیٹ میں کپتانی سے دستبردار ہوتے ہی پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا جب کہ مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ نئے ٹیم…
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کے…
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 31 اکتوبر…