ماہانہ آرکائیوز

اکتوبر 2023

کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کی کراچی آمد

کراچی: مشہور زمانہ سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تُرک اداکار براق اوزچیویت پاکستان پہنچ گئے۔ براق اوزچیویت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ…

یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکار…

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

اسلام آباد: پاک بحریہ کے نامزد امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف ہلالِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت نے بحیثیت 23ویں سربراہ کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی پُروقار تقریب پی این ایس ظفر…

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ شروع، اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ کا آغاز ہوگیا، ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے…

کراچی میں دوران ڈکیتی ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ملوث پائے گئے، پولیس چیف

کراچی: پولیس چیف خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈکیتیوں کے دوران شہریوں کی بے دریغ ہلاکتوں میں بیشتر افغانی ہی ملوث پائے گئے ہیں۔ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

حقوق نسواں کی علمبردار ایرانی خاتون نرگس محمدی نے نوبل انعام جیت لیا

اوسلو: ایران سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حقوق کی علمبردار خاتون نرگس محمدی نے نوبل امن انعام اپنے نام کرلیا۔ ایران میں خواتین پر ظلم کے خلاف جدوجہد پر اُنہیں نوبل امن انعام کا حق دار قرار…