ڈیلی آرکائیوز

ستمبر 2, 2023

2 پاکستانیوں کے قتل کی مجرموں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور والدہ کو عمر قید

لیسٹر: 2 پاکستانیوں کے قتل کے جرم میں برطانیہ میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُن کی والدہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی عدالت نے 2 نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت…

دنیا کے سیاہ ترین جیل پین کا نام گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوگیا

ٹوکیو: جاپان نے دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار کرکے دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی مٹسوبشی پینسل کمپنی نے یونی بال ون سیریز میں ایک جیل پین کا اضافہ کیا ہے جو دنیا…

پنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافروں کی چلتی بس سے چھلانگیں

راولپنڈی: پنڈی میں میٹرو بس میں آتشزدگی کا واقعہ، رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگنے کے باعث مسافروں نے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگادیں، ایک خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔…

نور کا ماہرہ خان کو راستہ بدل کر اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ

لاہور: ماہرہ خان کو لالی وُڈ کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے راستہ تبدیل کرکے اللہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔ سوشل میڈیا کی پوسٹ میں نور بخاری نے اداکارہ ماہرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…

عمران نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کرلیا، عطا تارڑ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے۔ عطا تارڑ کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش کے بعد دوبارہ شروع، کوہلی اور شرما آئوٹ

کینڈی: پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کی مداخلت کے باعث کچھ وقت کے لیے روک دیا گیا تھا، بارش رُکنے کے بعد یہ میچ دوبارہ شروع ہوگیا۔ پالے کیلی اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد بارش کا…