اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے بیان سے پیدا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں۔
سیکریٹری کی تبدیلی کا فیصلہ آفیشل…
اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت…
کراچی: غلام نبی میمن کی جگہ تعینات ہونے والے نئے آئی جی سندھ رفعت مختار کے تعارفی اجلاس میں سینئر افسران کی عدم شرکت۔
آئی جی سندھ رفعت مختار کو پولیس ہیڈ آفس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا…
کراچی: کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ نکاح کی رات ہی ان کی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروادی گئی تھیں۔
معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام…
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو پیش کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت…
اسلام آباد: سالانہ بنیاد پر ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد شرح 27.57 فیصد ہوگئی۔
قومی ادارہ شماریات کے سروے کے نتائج کے مطابق پاکستان میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں…
کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے خوش خبری، اب ایک دوسرے کو ایچ ڈی تصاویر ارسال کرسکیں گے۔ ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔
ایک فیس بک پوسٹ میں…
کوپن ہیگن: اگرچہ وٹامن K غیر معروف ہے، لیکن اس کی کمی سے دمے، سانس کے دیگر امراض اور پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اس طرح وٹامن K اور نظامِ تنفس کی صحت کے درمیان واضح ربط سامنے آیا ہے۔…
لیما، پیرو: نودریافت شدہ سانپ کو ہالی وُڈ اداکار کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ انڈیانا جونز کے لازوال کردار سے مشہور ہونے والے ممتاز ہالی وُڈ اداکار ہیریسن فورڈ کے نام پر ایک نودریافت شدہ سانپ…
کولمبو: سری لنکا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان۔
سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے…