اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔ اس کے بعد انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے اندیشے سر اُٹھاتے دکھائی دیتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…
لندن: برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر ماں بیٹی کو ہم وطن نوجوانوں کو قتل کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق والدہ کے نوجوان کے ساتھ معاشقے کو چھپانے کے لیے پاکستانی…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسلام آباد…
چنائے: بھارت میں منعقد ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا، پاکستان ٹیم نے گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے، پاکستان ٹیم…
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہوئی اور جج نے کل چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت…
احسن لاکھانی
معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی!-->!-->!-->…
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے رہا کردیا، تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار آفریدی کے…
نئی دہلی: بھارت میں سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی اسمبلی رکنیت کی معطلی کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ان کی نشست پر بحال کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…
پشاور: 95 سالہ بابا جی نے دوسری شادی کرلی، کے پی کے کے ضلع مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ محمد زکریا نے بچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کرلی۔
سعودی عرب کے معروف میڈیائی ادارے اردو نیوز کی ایک رپورٹ…
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی تیزی سے مقبول ہونے والی اداکارہ رمشا خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کردی۔
رمشا خان سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں کہ انہوں نے اداکاری…