ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2023

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں دونوں پنجابی زبان میں گفتگو کررہے ہیں۔ مبینہ آڈیو میں ہونے والے بات چیت…

سوات تھانے میں دھماکا: 9 اہلکار شہید، کُل اموات کی تعداد 17 ہوگئی

سوات: گزشتہ شب کبل سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، گزشتہ شب 70 زخمیوں کو اسپتال…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے…

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عید پر دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عیدالفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل میں نافذ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ صدر…

نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان جدہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ دونوں…

امی میرے لیے رشتہ مانگنے بھائی کے ہمراہ گئی تھیں، شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اہلیہ انشا سے پہلی ملاقات سے متعلق بتایا کہ سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور ان کے بھائی ریاض آفریدی کی دوستی…