ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2023

انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہورہے ہیں۔ حکومتی وفد میں…

وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ اگر مفتی عبدالشکور زندہ ہوتے تو اعتماد کے…

قطر: اسرائیل کیلیے جاسوسی پر بھارتی بحریہ کے 8 افسران کو سزائے موت متوقع

دوحہ: اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر بھارتی بحریہ کے 8 افسران بڑی مشکل میں پھنس گئے، اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں قطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 2 کمانڈرز سمیت 8 سابق اہلکاروں کو…

نمبرون ٹی ٹوئنٹی ٹیم بنانے والے کپتان سرفراز کو ہٹادینا ناانصافی تھی، رومان رئیس

کراچی: پاکستان کے تیز گیند باز رومان رئیس نے کہا ہے کہ انہوں نے میڈیا کے ذریعے سنا تھا کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ہاتھ ہے۔ ایک انٹرویو میں ایک…

الیکشن کیس: مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتے، عدالت کی صرف تجویز ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کروانے کے کیس کی سماعت میں کہا کہ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…