سالانہ آرکائیوز

2022

والدین ضِد چھوڑیں، مجھے اور میرے شوہر کو قبول کریں، دعا زہرا

لاہور: کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرا جنہوں نے لاہور جاکر پسند کی شادی کی، اُن کا ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ یوٹیوبر زنیرا کے ساتھ لائیو سیشن میں بات چیت کرتی نظر آتی ہیں۔دعا

پاکستان کے جواں سال یوٹیوبر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی: پاکستان کے جواں سال یوٹیوبر عبداللّٰہ خٹک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چل بسے۔اُن کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی اور دوستوں کی جانب سے انسٹاگرام پر کی گئی، عبداللہ خٹک گزشتہ شب کراچی میں

لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کل ریلیز کی جائے گی

برطانیہ: دُنیائے فلم کے معروف ڈائریکٹر ایڈ پرکنز کی ہدایت کاری میں لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’دی پرنسز‘ کل 30 جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔فلم ساز نے مذکورہ فلم میں شہزادی

قومی اسمبلی، پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس زیر صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے اور قبر کشائی نہ کرنے کا حکم برقرار

کراچی: عدالت عالیہ نے میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہل خانہ کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ

کراچی و دیگر شہروں میں شدید بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: کراچی سمیت سندھ کے دوسرے شہروں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے سندھ نے متعلقہ