مکہ مکرمہ: عازمین حج نے منٰی میں قائم کی گئی خیمہ بستی میں رات گزاری۔ دنیا بھر کے 10 لاکھ اور پاکستانی قریباً 80 ہزار عازمین نے نماز فجر تک منیٰ میں قیام کیا اور عبادت میں مصروف رہے۔نماز!-->…
غذر: نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد لاپتا ہونے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور اُن کے ساتھی فضل علی کو پاک فوج نے ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ!-->…
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے 15 فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 1.25!-->…
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جب کہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر!-->…
سان فرانسسكو: پاکستان سے تعلق رکھنے والی پی ایچ ڈی طالبہ نے سان فرانسسکو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سمپوزیم میں دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔ اول انہیں سفری فیلوشپ دی گئی اور دوم اسٹیم!-->…
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیے گئے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی اور کے پی ایل انتظامیہ!-->…
اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کا جائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔عاصم!-->…
لندن: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت آج 5 فیصد بڑھادی گئی۔برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا!-->…
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کنزرویٹو پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا اور نئے قائد کے انتخاب تک اپنے عہدے پر ذمے داریاں نبھانے کا اعلان کردیا۔افرنگی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا!-->…
کوئٹہ: طوفانی بارشوں سے ملک کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان خاصا متاثر ہے اور وہاں بڑی تباہیاں دیکھنے میں آرہی ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے!-->…