ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2022

پاکستان کے وسیم کھتری کی اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی

واشنگٹن: پاکستان کے وسیم کھتری کا بڑا اعزاز، امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔وسیم کھتری نے 28 میں سے 19 گیمز جیت کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ آسٹن شن نے بھی 28

سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا

گال: سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے 508 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے 176 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز

جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث یاسین ملک کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

نئی دہلی: تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر رہنے کی وجہ سے حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک گزشتہ کئی روز سے

عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، فی یونٹ قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے