چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے پرویز الٰہی کی حمایت کردی
لاہور: بالآخر وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر ہی دیا۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آگیا۔پنجاب کی!-->…