کورونا: سعودیہ نے اپنے شہریوں کے 16 ممالک جانے پر پابندی لگادی
ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر 16 ممالک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سفری پابندی کی وجہ ان ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافہ بتائی جارہی ہے۔گلف نیوز کی ایک رپورٹ!-->…