امام حُسینؓ انبیاءؑ اور امام الانبیاءؐ کے وارث
محمد راحیل وارثی
امام حُسین رضی اللہ عنہ کی تمام زندگی مسلمانوں کے لیے عظیم نمونہ ہے۔ آپ نے دین اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم خدمات سرانجام دیں، کربلا میں اسلام کے لیے آپ کی عظیم قربانی ناقابل فراموش ہے، جو 1400 سال گزرنے کے باوجود آج بھی!-->…