براؤزنگ Worldcup

Worldcup

ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا

بنگلورو: ون ڈے ورلڈکپ کے انتہائی اہم اور بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے زیر کرلیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر…

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

کولکتہ: ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

مجھے نہ تو بھارت چھوڑنے کا کہا گیا نہ نکالا گیا، زینب عباس

اسلام آباد: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کا بھارت چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ زینب عباس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کردہ پوسٹ میں کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے پسندیدہ کھیل کے لیے سفر کے مواقع ملنے…

کرکٹ ورلڈکپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے ہرادیا

دھرم شالہ: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں مقابلے میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی کا مزا چکھ لیا۔ 365 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 48.2 اوورز میں 227 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔…

ورلڈکپ: قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلیے 13 ناموں پر اتفاق

لاہور: کرکٹ ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے تھنک ٹینک نے 12 سے 13 کھلاڑیوں کے ناموں پر اتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے اور نئے چیف سلیکٹر کی تعیناتی کے بعد نام ورلڈکپ کے لیے مزید دو…

قومی ٹیم بہترین، کوئی وجہ نہیں ورلڈکپ فائنل میں نہ پہنچے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو…

پاکستان ورلڈکپ فائنل کے سوا کوئی میچ احمدآباد میں نہیں کھیلے گا، پی سی بی

لاہور: پی سی بی نے احمد آباد میں ورلڈکپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمدآباد میں شیڈول کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں پی سی بی کے…

ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی، نجم سیٹھی

کراچی: پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد اور پاکستانی ٹیم کے ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے کا معاملہ بدستور بے…

بھارت نہیں آتا تو پاکستان بھی ورلڈکپ کھیلنے وہاں نہیں جاسکتا، نجم سیٹھی

لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر بھارت کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جاسکتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے بھارتی میڈیا پر…