براؤزنگ world record

world record

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا یوم وفات

محمد راحیل وارثی آج جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی منائی جارہی ہے، آپ قوم کے عظیم ہیرو تھے۔ زندہ قوموں کا وتیرہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی بھی فراموش نہیں کرتیں، بلکہ ہمیشہ اُنہیں یاد کیا جاتا اور اُن کی

ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ بن گیا

کٹھمنڈو: نمیبیا سے تعلق رکھنے والے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے۔ نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن (Jan Nicol Loftie-Eaton) نے نیپال کے خلاف میچ میں صرف 33 گیندوں پر سنچری…

خاتون کی مسلسل 126 گھنٹوں تک گاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش

اکرا: گھانا کی شہری خاتون نے 126 گھنٹے اور 52 منٹ تک مسلسل گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی سعی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفوا ایسنتیوا نے کرسمس سے ایک دن قبل 125 گانوں پر مشتمل فہرست کی شروعات کی جو وہ پانچ دنوں تک دہراتی رہیں۔…

استاد نے 53 سال تک اسکول میں معاشرتی علوم پڑھاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا

اِلینوائے: 53 سال تک ایک اسکول میں پڑھا کر امریکا کے ایک استاد نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وُوڈ لینڈ مڈل اسکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے بعد اب…

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ نے او لیول امتحان میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ طالبہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کے امتحان میں نیا ریکارڈ بناڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 16 سالہ ماہ نور چیمہ نے او لیول کے امتحان میں…

سعود شکیل کا ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ

کولمبو: سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں قومی بیٹر سعود شکیل نے تاریخ رقم کردی۔ سعود کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچز میں ففٹی کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد عالمی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے یہ…

امریکی سائنسدان کا 74 دن پانی کے اندر گزارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

فلوریڈا: امریکی سائنس داں جوزف ڈیٹوری نے پانی کے نیچے قائم ایک مرکز میں مسلسل سو دن گزارنے کا ارادہ کیا تھا۔ اب انہوں نے زیرِآب رہتے ہوئے 74 دن گزارے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ جوزف اب بھی خشکی پرآنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ 9 جون تک وہاں رہ…

امریکی خاتون نے پیر کو 180 ڈگری گھماکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

نیومیکسیکو: 32 سالہ امریکی خاتون نے اپنے پیر کو سامنے کی طرف قریباً 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی…

دنیا کی سب سے بڑی وِگ

ایڈیلیڈ: آسٹریلوی شہری نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بناکر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ڈینی رینلڈز نے ان مصنوعی بالوں کا رنگ

خاتون کا انٹارکٹیکا میں ڈھائی کلومیٹر تیرنے کا عالمی ریکارڈ

گرینج آئی لینڈ: چلی سے تعلق رکھنے والی خاتون انٹارکٹیکا کے یخ بستہ سمندر میں ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے تک تیر کر انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیرنے والی پہلی انسان بن گئی ہیں۔ اگرچہ یہاں کے برفیلے پانیوں میں لوگ پہلے بھی تیراکی کرچکے ہیں لیکن