براؤزنگ WHO

WHO

کورونا وائرس کا بحران مزید بدتر ہونے کا امکان ہے۔ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہت سارے ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں، اگر حکومتیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات نہیں اٹھائیں گی تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔جن ممالک میں کورونا کے خطرات کو کم کرنے کے لیے

کورونا وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا بحران بدترین صورت حال اختیار کرسکتا ہے، وبا جلد ختم ہوتی نظر نہیں آرہی۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جارہے ہیں، یہی صورت حال

امریکا اور عالمی ادارۂ صحت کی راہیں جدا ہونے لگیں!

واشنگٹن: امریکا نے اقوامِ متحدہ اور کانگریس کو عالمی ادارۂ صحت سے دستبرداری کا نوٹس دے دیا۔ صدر ٹرمپ کہہ چکے کہ عالمی ادارۂ صحت چین کے زیرِ اثر ہے۔ کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے رکن نے کہا، اس سے امریکی بیمار اور امریکا تنہا رہ جائے گا۔

حج محدود کرنے کا فیصلہ، ڈبلیو ایچ او کا خیرمقدم

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث حج کو محدود کرنے کے سعودی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے عالمگیر وبا کورونا کے باعث رواں برس حج کو محدود کیا ہے، جس کے تحت غیر ملکیوں کو حج پر آنے کی

کورونا وائرس، عالمی رہنما سیاست کے بجائے متحد ہو جائیں،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ عالمی رہنما کرونا وائرس پر سیاست کرنے کے بجائے اس سے لڑنے کے لیے متحد ہو جائیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ویڈیو کانفرنس سے خطاب