براؤزنگ WHO

WHO

دُنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا جارہا ہے اور ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین…

کورونا کی تیزی کے ساتھ پھیلنے والی نئی قسم دریافت

نیویارک: عالمی وبا کورونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم سامنے آئی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 اس وائرس کی اب تک کی سب سے زیادہ متعدی قسم ہے۔مگر عالمی ادارہ صحت نے یہ بھی کہا کہ

کھانے میں نمک کم کرنے سے حیرت انگیز طبی فوائد کا انکشاف

لندن: نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، امراض دل اور فالج کی وجہ بنتی ہے، لیکن اب معلوم ہوا کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص روزانہ 11 گرام نمک کھاتا

دنیا میں ایک ارب افراد ذہنی مسائل سے دوچار ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے دُنیا کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو ذہنی مسائل میں مبتلا قرار دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں قریباً ایک ارب افراد کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ

منکی پاکس کو پھیلنے سے روکنا ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ افریقا سے باہر منکی پاکس وائرس کو روکنا ممکن ہے۔اس وقت یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں منکی پاکس کے 100 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے

امسال کورونا کا خاتمہ متوقع ہے: عالمی ادارہ صحت

جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ 2022 میں کورونا کی وبا ختم ہونے کی توقع

2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے،ڈبلیو ایچ او

سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اگلے سال کے اندر کوویڈ 19 وبائی بیماری کو ختم کرنے…

کورونا پر قابو پانے پر پاکستان قابل تعریف ہے، نمائندہ ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے

پاکستان کا اعزاز، وباؤں سے نمٹنے کیلیے قابل تقلید قرار

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت نے پاکستان کو ایسے سات ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جنہیں مستقبل کی عالمی وباؤں سے مقابلے کے لیے قابلِ تقلید مثال قرار دیا گیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم کو دی گئی ایک بریفنگ میں عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر

کورونا وائرس کا بحران مزید بدتر ہونے کا امکان ہے۔ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہت سارے ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں، اگر حکومتیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات نہیں اٹھائیں گی تو صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔جن ممالک میں کورونا کے خطرات کو کم کرنے کے لیے