براؤزنگ WhatsApp

WhatsApp

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش، زکر برگ کو 6 بلین ڈالرز کا نقصان!

واشنگٹن: سماجی ذرائع ابلاغ کی ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی

واٹس ایپ کون سا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟

سلیکون ویلی: انٹرنیٹ خصوصاً سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرائیویسی استعمال کنندگان کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اور واٹس ایپ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پرائیویسی پالیسی پر ازسرنو کام کررہا ہے، تاکہ صارفین کی نجی معلومات کو زیادہ

واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

واٹس ایپ نے ایک اور نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا۔ر متعارف کردہ یہ نیا فیچر “ویو ونس” کے نام سے ہے۔تفصِلات کے مطابق نئے واٹس ایپ فیچر میں جس شخص کو تصاویر اور ویڈیوز موصول ہوں گی وہ انہیں چیٹ میں صرف ایک بار ہی دیکھ سکے گا اور اگر چیٹ

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے…

واٹس ایپ کا مودی حکومت کیخلاف دہلی ہائیکورٹ سے رجوع

نئی دہلی: مقبول سوشل ایپ واٹس ایپ نے نئی انٹرنیٹ پالیسی پر مودی سرکار کے خلاف نئی دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ واٹس ایپ انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ نئے قوانین واٹس ایپ کی پرائیویسی کے خلاف ہیں، حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں کی رازداری ختم…

واٹس ایپ کے ذریعے ماہانہ کتنے پیغامات بھیجے جاتے ہیں؟

نیویارک: فیس بک کی زیر ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنی بارہویں سالگرہ پر ایپ کے استعمال سے متعلق کچھ اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واٹس ایپ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے آج ایک ٹویٹ کی گئی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب…

صارفین کے شدید تحفظات پر واٹس ایپ کا بڑا فیصلہ!

نیویارک: فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں واٹس ایپ نے تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھادی۔واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھاکر 15 مئی کردی۔واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے

نئی پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ سربراہ کی وضاحت!

نیویارک: سربراہ وِل کیتھکارٹ کا واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی پر ہونے والی تنقید پر کہنا ہے کہ واٹس ایپ میں پیغامات اور کالز اب بھی "اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ" ہیں اور اس فیچر کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی

واٹس ایپ صارف کی اہم معلومات فیس بک کو دے گا!

نیویارک: واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کردی ہیں، جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے صارفین کو نوٹیفیکیشنز بھی بھیج دیے ہیں اور انہیں پالیسی

پیغام کو دلچسپ بنانے والے واٹس ایپ کے خفیہ فیچرز!

نیویارک: ایپس میں کچھ ایسے آپشنز یا فنکشنز ہوتے ہیں جو عموماً عام صارف کی نظر سے پوشیدہ ہوتے ہیں اور ان تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو کسی نہ کسی کی مدد درکار ہوتی ہے۔واٹس ایپ بھی ایک ایسی ہی ایپ ہے جو اس وقت ہر اسمارٹ فون صارف کی ضرورت