براؤزنگ VOS

VOS

صوبہ سندھ کا مری (خصوصی ولاگ)

سندھ میں موجود گورکھ ہِل ایک ایسا عجوبہ علاقہ ہے، جہاں گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے، اسی وجہ سے سندھ کا مری کہا جاسکتا ہے۔جی ہاں، ضلع دادو میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے، جسے اس صوبے کے مری سے تشبیہ دی جاتی ہے۔مہم جوئی کے شوقین افراد کے لیے یہ

مادرِ ملت کی تصویری کہانی (خصوصی ولاگ)

آج مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی منائی جارہی ہے، قائداعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس عظیم خاتون اور سیاسی مدبر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وائس آف سندھ نے خصوصی ولاگ تیار کیا ہے، جو پیش

واٹس ایپ کے بدلتے فیچرز پر ایک دل چسپ ولاگ

واٹس ایپ نے چند روز قبل اپنے فیچرز میں تبدیلی کی، تو سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا۔لاسٹ سین کے آپشن میں تبدیلی کے بعد ٹویٹر اور فیس بک پر تبصروں کا تانتا بندھ گیا۔ہر کوئی اس تبدیلی پر تبصرے کرتا نظر آیا۔ کوئی ہوا پریشان، تو کوئی ہوا

اب ٹویٹ کریں نہیں، ٹویٹ کہہ دیں!

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا، اب آپ اظہار خیال کے لیے صرف تحریر تک محدود نہیں۔ جی ہاں، اب ٹویٹ لکھنا شرط نہیں، کمپنی نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، اب اب ٹویٹ ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اس فیچر سے صارفین کے

اردو ادب کے لیے کورونا کے موضوع کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں: محمد حمید شاہد

معروف فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اردو ادب کا ایسا موضوع بن گیا ہے، جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار نے ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کے

مارکیٹیں کھلنے کے بعد نقصان کا ذمے دار کون ہوگا؟ ظفر مرزا کا انوکھا بیان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے، صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں، اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں

کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات میجر محمد اصغر شہید

روالپنڈی: کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد اصغر نے فرائض کی انجام دہی کے دوران COVID-19 سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کی۔

بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان

معروف اینکر ناجیہ میر نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا

کراچی: معروف اینکر پرسن، ناجیہ میر نے اپنے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا، ملبوسات کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا 15 فی صد کورونا متاثرین کو مختص کیا گیا ہے۔ ”ناجیہ میر“ نامی اس برانڈ سے متعلق معروف اینکرکا کہنا تھا کہ ہر شخص اچھے ملبوسات

مقبوضہ کشمیر: جھڑپ میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 4 فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں حریت پسندوں سے جھڑپ کے دوران بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں پیش آیا، جہاں قابض بھارتی فوج علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لے