براؤزنگ USA

USA

ایران، امریکا مذاکرات اور پاکستان

بلال ظفر سولنگی پچھلے کچھ دنوں سے امریکا اور ایران کے درمیان حالات خاصے کشیدہ شکل اختیار کرچکے ہیں۔ اب ایران اور امریکا کے درمیان ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی بحالی کی خبریں ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب مشرقِ وسطیٰ اور خطہ جنوبی

امریکا میں کم عمر لڑکے نے کھلونے سے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

نیویارک: امریکا کے ایک کم عمر لڑکے نے پنڈالو (ایک کھلونا) استعمال کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ سیلب ہنٹر نے پنڈالو (جو انگریزی حرف U کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کی ایک نالی سے گیند اندر

امریکا میں شدید برف باری عذاب بن گئی، 65 اموات

واشنگٹن: امریکا میں برف باری عذاب بن گئی، برف باری کے قہر کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی۔مشرقی امریکا میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔ شکاگو میں منفی 14، کلیولینڈ میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا

امریکا نے وینزویلا کے تیل کی باضابطہ فروخت شروع کردی

واشنگٹن: سُپرپاور امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کرلی ہے اور تیل کی مزید فروخت آئندہ دنوں میں متوقع ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے

امریکا ایران پر حملہ نہ کرے، عالمی تیل مارکیٹ ہل جائے گی: خلیجی ممالک

ریاض/ دوحہ: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہفتے کے آخر میں تشدد میں اضافہ ہوا، دہشت گردوں نے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، تاہم اب

امریکا کا اقوام متحدہ سمیت 66 عالمی اداروں کی معاونت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کے دستبردار ہونے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ ادارے امریکی قومی مفادات کے

امریکا میں پہلی بار 2 پاکستانی مسلمان میئر اور ڈپٹی میئر منتخب

واشنگٹن: امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے۔5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار کیمبرج سٹی کی میئر اور

ایران میں مزید مظاہرین کی ہلاکت پر امریکا زوردار حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر بہت زوردار حملہ کرسکتا ہے۔مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران

امریکا کا وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملہ

واشنگٹن/ کاراکس: امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کردیے۔وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں دھماکے ہوئے اور شہر کے مختلف علاقوں میں طیاروں کی نچلی پروازیں بھی دیکھی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وینزویلا میں امریکی