براؤزنگ USA

USA

جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کامیابی نہیں ملی، دوبارہ جارحیت پر جواب دیں گے، خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ امریکا جنگ میں اس لیے شامل ہوا، کیونکہ اسے…

نیویارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے متمنی ظہران ممدانی کی بڑی کامیابی

نیویارک: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے خواہش مند ظہران ممدانی نے ڈیموکریٹک پرائمری کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی شہر نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات کے نتائج میں بھارتی نژاد مسلمان امیدوار ظہران ممدانی…

پاکستان اور امریکا میں تجارتی مذاکرات کامیاب، اگلے ہفتے معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق طے پا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک…

ڈھائی سو سال قبل امریکا میں ڈوبنے والے جہاز کی باقیات مل گئیں

واشنگٹن: امریکا کے ساحل پر 250 برس قبل ڈوبنے والے کیپٹن کُک کے جہاز ایچ ایم ایس اِنڈی ور کی باقیات مل گئیں۔ 1768 سے 1771 کے درمیان یہ جہاز مشرقی آسٹریلیا تک پہنچنے والا پہلا یورپی جہاز تھا، جس کو بعد میں فروخت کر کے اس کا نام لارڈ سینڈوچ…

پاکستان اور امریکا تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی کامرس سیکریٹری سے ورچوئل میٹنگ ہوئی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی…

پاکستان نے مدلل انداز میں بھارتی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے اُٹھادیا

واشنگٹن: پاکستانی وفد جو پچھلے چند روز سے امریکا کے دورے پر ہے، اُس کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے مدلل انداز سے اٹھادیا۔ پاکستانی وفد کا دورہ امریکا کا آج آخری روز ہے اور…

بھارت آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی خطرناک نظیر قائم کررہا ہے، بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ثبوت ہو یا نہ ہو اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری…

پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹرٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹرٹیجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…

لوو گرو کا بڑا اعزاز، امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر فلم کے ٹریلر کی نمائش

کراچی: سپر اسٹارز ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کی گئی ہے۔ پاکستانی سنیما نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں فلم لوو گرو کا ٹریلر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر…

پاکستان کی امریکا کو زیرو ٹیرف دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے امریکا کو بغیر کسی تجارتی ٹیرف کے دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، پاکستان نے تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تجارتی شعبوں پر زیرو ٹیرف کے تحت دوطرفہ معاہدہ کریں تاکہ…