براؤزنگ Urdu

Urdu

نیکی کر فیس بک پر ڈال۔۔۔

محمد راحیل وارثی زمانہ بدل گیا ہے، جدید ہوگیا ہے، اس لیے اب اردو کی ضرب الامثال میں بھی جدت آجانی چاہیے، آخر کب تک ہم پرانی مثالوں پر تکیہ کرتے رہیں گے۔ اس لیے اس تحریر میں پُرانی ضرب الامثال کو جدت سے آشنا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اگر

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام میں رابطوں کیلیے اردو رائج!

اسلام آباد: رابطوں کے لیے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے اردو کا نفاذ کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کا بھی اجرا کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اپنی وزارت کی تقاریب میں اردو رائج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے…

اردو اور مولوی عبدالحق

علیشاء پیر محمّد سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں یہ شعر اس تحریر میں شامل کرتے وقت خیال یہ نہیں تھا کہ اس شعر کے ذریعہ میرے قلم کو بابائے اردو مولوی عبدالحق جیسی عظیم شخصیت کو آج…

جانے دو

محمد علی تنگیِ دل بغض و گلا جانے دوہم نے انہیں معاف کیا جانے دو شبِ وصل سارا مزہ خاک ہواجب چاند چڑھا اس نے کہا جانے دو ہم نے دل کے عوض جو دل مانگاکیا دام لگا اس نے کہا جانے دو مختصر یہ کہ ہاتھوں میں لکیریں نہ رہیںاور کیا کیا

اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا کورونا کے باعث انتقال!

اندور: اردو کے معروف شاعر اور بولی وُڈ فلموں کے مقبول گیت نگار راحت اندوری کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔آپ درس و تدریس کے پیشے سے بھی وابستہ رہے۔ پینٹنگ کا بھی آپ کو شوق تھا۔ آپ کا اصل نام راحت قریشی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ

اخبار کے ساتھ مفت ماسک!

سری نگر: کورونا وبا کے دوران مقبوضہ کشمیر میں اپنے قارئین کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور مہلک وائرس سے بچانے کے لیے اردو زبان کے اخبار روشنی کی انتظامیہ ایک صفحے پر ماسک چسپاں کرکے تحفتاً تقسیم کررہی ہے۔عالمی خبر رساں