براؤزنگ UAE

UAE

یو اے ای کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا

دبئی: یو اے ای کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت عرب امارات سے خصوصی درخواست کی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے

یو اے ای کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق

اسلام آباد: قوم کے لیے بڑی خوش خبری، متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کردی جب کہ یو اے ای حکام نے آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

متحدہ عرب امارات میں 8 سال بعد ایران کا سفیر مقرر

تہران/ ابوظبی: بالآخر 8 سال کے وقفے کے بعد ایران نے یو اے ای میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ ایران نے متحدہ عرب امارات کے لیے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ایران نے سینئر سفارت کار رضا امیری کو ابوظبی کے لیے سفیر مقرر کیا ہے جو 8 سال بعد

بھارت: جعلساز ہوٹل مالکان کو 23 لاکھ کا چونا لگاکر رفوچکر

نئی دہلی: بھارت میں جعل ساز لگژری ہوٹل کے مالکان کو 23 لاکھ روپے کا چونا لگاکر رفوچکر ہوگیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک شخص نے چند ماہ پہلے نئی دہلی کے ایک لگژری ہوٹل میں کمرہ لیا اور اس نے خود کو ابوظبی کے شاہی گھرانے کا ملازم ظاہر

آرمی چیف کا برادر ملکوں سعودیہ اور یواے ای کا سرکاری دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف 10 جنوری تک دورے پر ہیں، اس دوران وہ برادر ملکوں کی قیادتوں

پہلا سپر ماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھلے گا

دبئی: دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا، جہاں گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک سپرماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں، جو مشرقی یورپ کی معروف ماڈل

سجل نے ایوارڈ شو میں ہمایوں سعید کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

دبئی: پاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی نے ایوارڈ شو کے دوران انہیں اداکاری کا پہلا موقع فراہم کرنے والی شخصیت سے متعلق بتادیا۔سجل علی نے فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ کے موقع پرایوارڈ وصول کرنے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں

یو اے ای کی پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے اقدامات کی سخت مذمت

دبئی: یو اے ای نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور تشدد کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب قطری وزارت

یو اے ای میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظبی: تین ماہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد متحدہ عرب امارات نے نومبر کے لیے 29 فلوس فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں 28 فلوس فی لیٹر کمی کی گئی تھی جب کہ ستمبر اور اگست میں بھی 12

یو اے ای میں دُنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر متعارف

دبئی: پچھلے دنوں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے، جسے دنیا کی تیز ترین عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی