براؤزنگ TikTok

TikTok

ٹک ٹاک سے کسی کی جان نہیں جاتی، سب جھوٹ ہوتا ہے: جنت مرزا

لاہور: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک کے باعث جان سے ہاتھ دھونے کے واقعات کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں چلنے والی خبریں کہ ٹک ٹاک سے کسی کی جان چلی گئی، یہ سب جھوٹ ہوتا ہے۔ نجی…

عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!

کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔ عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…

ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوش خبری، پابندی ختم

اسلام آباد: پی ٹی اے نے عدالتی حکم کے بعد ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ پی ٹی اے نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی کہ وہ فوری…

پشاور ہائی کورٹ کا ٹک ٹاک آج سے بند کرنے کا حکم

پشاور: عدالت عالیہ نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن آج سے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور درخواست گزار وکیل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس قیصر رشید نے استفسار کیا…

ٹک ٹاک کے شوق نے سیکیورٹی گارڈ کی جان لے لی!

کراچی: شہر میں نوجوان سیکیورٹی گارڈ نے وائرل ہونے کے شوق میں اپنی جان گنوادی۔گلشن معمار کی فلور ملز میں تعینات 20 سالہ سیکیورٹی گارڈ ویڈیو بنانے کے دوران ریپیٹر کا فائر چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے نوجوان سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک

ٹرمپ انتظامیہ کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا اعلان!

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی معروف لپ سنکنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ اور ’وی چیٹ‘ پر سلسلہ وار پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے وی چیٹ پر اتوار یعنی 20 ستمبر سے پابندی عائد کی جارہی ہے جب کہ

دو بھارتی ٹک ٹاک اسٹارز نے خودکشی کر لی

نئی دہلی: بھارت میں دو ٹک ٹاک اسٹار نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں سندھیا چوہان نامی طالبہ نے خودکشی کر لی۔ سندھیا ایک ٹک ٹاک اسٹار تھی اور ملک میں ٹک

لداخ میں ہزیمت کے بعد بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

نئی دہلی: انڈیا کی حکومت نے دنیا کی مقبول ترین ایپ ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کر دی۔تفصیلات کے مطابق یہ اقدام لداخ تنازع کے بعد کیا گیا، انڈین حکومت نے کہا ہے کہ یہ ایپس ہماری اقتدار اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ