براؤزنگ TikTok

TikTok

ٹک ٹاک سے متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے

نیویارک: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے ہیکرز نے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کرلیے۔ زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو رئیلٹی ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن سمیت سی این این…

انسٹاگرام مقبولیت میں ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گئی

کیلیفورنیا: انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ڈاؤن…

ٹِک ٹاک پر سائبر اٹیک، ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا اندیشہ

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا اندیشہ ہے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق رپورٹس پہلے

پاکستانیوں کیلیے خوشخبری، ٹک ٹاک کا تخلیق کار پورٹل متعارف

کراچی: پاکستان میں سماجی ذرائع ابلاغ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا۔ٹک ٹاک (TikTok) نے پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر

برطانیہ میں ٹک ٹاک خبروں کا نیا ذریعہ

لندن: عام طور پر ٹِک ٹاک کو تفریحی ایپ سمجھا جاتا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر برطانوی بالغ افراد اسے خبریں سننے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔اس حوالے سے ایک دلچسپ سروے برطانوی ریگولیٹر کمپنی آف کوم نے کیا ہے۔ اس کے مطابق سال 2020 میں ایک فیصد

آئمہ کی ٹک ٹاک پر انٹری، دوسروں کے لیے خطرے کی گھنٹی

کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھتے ہی ٹک ٹاکرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، انہوں نے ٹک ٹاک پر آتے ہی اہم سنگِ میل عبور کرلیا کیونکہ انہیں چند گھنٹوں میں 8 ہزار سے زائد مداح و صارفین نے فالو کرلیا

ٹک ٹاک کا ٹیکنالوجی کی دُنیا میں بڑا قدم!

بیجنگ: گزشتہ برس کو ٹک ٹاک کا سال قرار دیا گیا، اس سال اس ایپ نے اپنی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ اب ایک نئے آپشن کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جس کی بدولت آپ اپنے ایسے دوستوں سے رابطہ کرکے انہیں ٹک ٹاک ویڈیو دیکھنے کی دعوت دے سکتے ہیں

ٹک ٹاک نے گوگل کو ہراکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ/ کیلے فورنیا: ٹک ٹاک کے ہاتھوں گوگل چاروں شانے چت۔تفصیلات کے مطابق ٹاک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک ایک چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین

ٹک ٹاک کا بڑا قدم، بے روزگاروں کو ملازمت میں معاونت دے گی

بیجنگ: ٹک ٹاک نے بڑا قدم اُٹھالیا، معروف سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گی اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔ٹک ٹاک نے اس کا اعلان حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک

ٹک ٹاک کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی۔سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک سے معروف ہونے والی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی نکاح کرلیا۔ٹک ٹاک کی جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن نے گزشتہ روز ایک تقریب میں