پنجگور میں فورسز پر دہشت گرد حملہ، 3 جوان شہید 8 زخمی!
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے تین جوان شہید اور 8زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے کاہان کی گچک وادی میں گشت کرنے والی فورسز کی پارٹی پر!-->…