براؤزنگ T20 worldcup

T20 worldcup

پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی صورت حال جاری ہے، بالآخر معجزہ ہو ہی گیا اور اگر مگر کا شکار قومی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ نیدرلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقا کی اپ سیٹ شکست کا فائدہ پاکستان کو پہنچا۔ایڈیلیڈ میں

آسٹریلیا کا ورلڈکپ کا سفر تمام، انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی: میزبان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، اُس کا سفر تمام ہوگیا، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں

افغانستان کے ہاتھوں آسٹریلیا اپ سیٹ سے بال بال بچ گیا

ایڈیلیڈ: افغانستان کے ہاتھوں آسٹریلیا اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے ہرادیا۔آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا،

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی جیت

پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کو پہلی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ابتدا سے ہی پاکستانی گیند بازوں نے انہیں کھل کر کھیلنے کا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے ہرادیا

سڈنی: نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کو 65 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں نیوزی لینڈ کا آغاز نہایت مایوس کن رہا۔ اس کا ٹاپ آرڈر

اداکاری مزدوروں والا کام، پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں نہیں دیکھ رہا، فرحان

کراچی: معروف اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو نہیں دیکھ رہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وہ اپنی اہلیہ عروہ حسین کے ساتھ شریک ہوئے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے کہا کہ

افغان بیٹر شاہین کی بولنگ کی تاب نہ لاکر اسپتال جاپہنچا

برسبین: افغان بیٹر برسین، آسٹریلیا میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں شاہین آفریدی کی تیز گیند کی تاب نہ لاکر اسپتال جاپہنچا۔میچ کے آغاز پر پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر شاہین نے یارکر کروایا، جس پر اوپنر رحمٰن اللہ گرباز آؤٹ تو ہوئے ہی لیکن

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈکپ تیاریوں میں معاون ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔بابراعظم نے پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں کہا کہ کل سے شروع ہونے والی تین ملکی سیریز اہم ہے۔ اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ

پاکستان، نیوزی لینڈ، بنگلادیش کے درمیان سہ فریقی سیریز، ٹرافی کی رونمائی

کرائسٹ چرچ: پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے مابین سہ فریقی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سہ فریقی سیریز کی ٹرافی تصاویر شیئر کیں جس میں کپتان

ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر کا قومی ٹیم میں اہم تبدیلی کا اشارہ

کراچی: پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈکپ سے قبل اسکواڈ میں اہم تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کا مڈل آرڈر مسائل کا شکار