براؤزنگ Syria

Syria

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ دمشق: 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 29 ہزار 500 سے زائد جب کہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے۔

ترکیہ، شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز

انقرہ/ دمشق: گزشتہ دنوں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی۔زلزلے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 21 ہزار سے متجاوز

انقرہ/ دمشق: ترکیہ اور شام میں رواں ہفتے کے آغاز پر آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔زمین کی ہولناک لرزش کو 4 روز گزرنے کے بعد ملبے سے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا جب کہ گزرتے وقت کے ساتھ مزید

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ استنبول/ دمشق: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 6 ہزار 957 اور شام میں 2 ہزار 547 افراد ہلاک ہوئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4300 ہوگئی

انقرہ/ دمشق: قیامت خیز زلزلے نے ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں مچائی ہیں۔ ترکیہ (ترکی) اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی ہے، ملبے میں پھنسے زندہ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو ورکرز کی کوششیں جاری ہیں،

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے 600 افراد جاں بحق

انقرہ/ دمشق: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 600 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور

شام میں بم دھماکا، 19 افراد جان کی بازی ہار گئے

دمشق: ملک شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد

شامیوں نے میزائلوں کو ہیٹر میں کیسے تبدیل کیا؟

شام: پچھلے کئی سال سے خانہ جنگی کا شکار شام کے باشندوں نے خون جمادینے والی سردی سے بچنے کی خاطر میزائلوں کے خول کو ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے۔صوبہ ادلب میں جسر االشگر نامی شخص نے اپنے گھر میں میزائل ری سائیکل کرکے اسے ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے

ملیے حیرت انگیز کنگ فو ماسٹر سے

دمشق: انسان میں اپنے مقصد سے لگن اور جستجو ہو تو کوئی رُکاوٹ اُس کی راہ میں زیادہ دیر تک حائل نہیں رہ سکتی، آج ہم آپ کو ملوارہے ہیں ایسے کی عزم و ہمت کے پیکر کنگ فو ماسٹر سے، جنہوں نے معذوری کو اپنی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا۔شمالی شام میں

بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب

دمشق: بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، اُنہوں نے ریکارڈ 95 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ بشارالاسد چوتھی مرتبہ سات سالہ مدت کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے 1 کروڑ 30 لاکھ ووٹ حاصل کیے جب کہ ووٹنگ کی شرح 78 فیصد رہی۔ ان کے…