براؤزنگ Syria

Syria

شام کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملے میں 100 افراد جاں بحق

بیروت: شام کی ایک فوجی اکیڈمی پر ڈرون سے بمباری کی گئی ہے، جس میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے وزیر دفاع حملے سے کچھ دیر قبل ہی گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد اکیڈمی سے نکلے تھے۔ 12 سالہ خانہ…

سعودیہ اور شام سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق

ریاض/ دمشق: سفارتی تعلقات بحال کرنے پر سعودی عرب اور شام متفق ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب نے شام میں سفارتی مشن میں کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب شام کے خبر رساں…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 50 ہزار سے زائد اموات

انقرہ/ دمشق: رواں ماہ کی ابتدا میں ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے نے جہاں ہر طرف تباہی

شام میں داعش کے حملے میں 53 افراد ہلاک

دمشق: زلزلہ زدہ ملک شام کے علاقے حمص کے مشرق میں صحرائے الصخنہ کے جنوب مغرب میں داعش کے حملے میں 53 افراد ہلاک ہوگئے۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 46 شہری اور 7 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق

ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے فیفا کی ایک ملین ڈالر امداد

زیورخ: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم ایک ملین ڈالر زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر پر خرچ ہوگی،

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 40 ہزار اموات، 70 لاکھ بچے متاثر

انقرہ/ دمشق: گزشتہ ہفتے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ دونوں ملکوں میں زلزلے سے 84 ارب ڈالر نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 37 ہزار

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 34 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ دمشق: 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 29 ہزار 500 سے زائد جب کہ شام میں 4 ہزار 600 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے۔

ترکیہ، شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز

انقرہ/ دمشق: گزشتہ دنوں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی۔زلزلے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 21 ہزار سے متجاوز

انقرہ/ دمشق: ترکیہ اور شام میں رواں ہفتے کے آغاز پر آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔زمین کی ہولناک لرزش کو 4 روز گزرنے کے بعد ملبے سے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا جب کہ گزرتے وقت کے ساتھ مزید

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

انقرہ/ استنبول/ دمشق: ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں، زلزلے کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 6 ہزار 957 اور شام میں 2 ہزار 547 افراد ہلاک ہوئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو