براؤزنگ Sugar

Sugar

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں

کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سستی کردی گئی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13 روپے فی کلو سستی کردی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی…

خشک میوہ جات ذیابیطس کے خطرات کو ٹالنے میں مددگار قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کی زیادہ کھپت ٹائپ 2 ذیابیطس لاحق ہونے کے خطرات میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ بی ایم سی نیوٹریشن اینڈ میٹابولزم میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا، خشک میوہ جات کی کھپت میں روزانہ…

شوگر ملز کو چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت مل گئی

اسلام آباد: شوگر ملز کو شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری کرلی ہے اور پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں…

بھنڈی سے ہڈیاں مضبوط، ذیابیطس اور امراض قلب کیخلاف موثر ہتھیار

کراچی: بھنڈی شاندار سبزی ہے، ماہرین اسے سپرفوڈ قرار دیتے نہیں تھکتے۔ اس کو انگریزی میں اوکرا اور لیڈی فِنگر بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر بھنڈی میں حراروں (کیلوریز) کی تعداد بہت کم ہوتی ہے، لیکن غذائی اجزا کی بنا پر اسے ایک پاور ہاؤس…

ذخیرہ اندوز آزاد، چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک جاپہنچی

کراچی: ذخیرہ اندوز اور منافع خور قوم کو لوٹنے میں آزاد، چینی کے دام 200 روپے تک پہنچاڈالے۔ ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی۔ چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50 روپے فی کلو…

سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پر پابندی عائد

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کے دام تیزی سے اوپر جارہے ہیں۔ پڑوسی ملک کو چینی کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کی اطلاعات ہیں۔ اس پر قابو پانے کی خاطر چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پر پابندی عائد کردی گئی۔ہول سیلرز کے مطابق افغان سرحدی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چینی کا شدید بحران

راولپنڈی: جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا

کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور…