براؤزنگ State Bank of Pakistan

State Bank of Pakistan

سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری

کراچی: بینک دولت پاکستان نے سی پیک کی دسویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سی پیک…

سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروادیے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کردیے…

75 روپے کے نئے یادگاری نوٹ کا اجرا

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنی 75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کررہے ہیں، جو محض…

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 22 فیصد پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود کو مزید ایک فیصد بڑھادیا، جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا، جس میں شرح سود ایک فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ…

ملکی معیشت کے استحکام کے لیے کوشاں ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک ملک میں اسلامک فنانس کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کررہا ہے اور…

عدالت عظمیٰ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ان چیمبر سماعت جاری

سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری

کراچی: بینک دولت پاکستان نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیے۔شہری 17 مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں۔سینیٹ پاکستان کی عمر 50 برس ہوئی تو اسٹیٹ بینک آف

روپیہ بے وقعت، امریکی ڈالر کی قدر میں بھاری اضافہ

کراچی: پاکستان میں امریکی ڈالر نے پھر سے اونچی اُڑان بھرلی۔ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر خاصا مہنگا ہوا ہے۔بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں

روپے کے مقابلے میں ڈالر 94 پیسے مہنگا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، آج بھی 94 پیسے مہنگا ہوا ہے۔امریکی کرنسی کو کھلا چھوڑ دینے کے بعد اس نے بڑے پیمانے پر حشر سامانیاں بپا کی ہیں اور تاریخ کی نئی بلندی کو چھوچکا ہے، ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں

کراچی: کنٹینرز ریلیز نہ کرنے پر تاجروں کا اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا

کراچی: لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) نہ کھولنے کے خلاف شہر قائد میں تاجر سڑکوں پر نکل آئے اور اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا دے دیا۔ملک میں زرمبادلہ کی کمی کے باعث بینکوں کی ترسیلی قبولیت کی دستاویز، ایل سیز کی عدم قبولیت کے خلاف کراچی ٹمبر مرچنٹس