میشا شفیع کو خود کو بے نظیر کا ہم شکل قرار دینا مہنگا پڑگیا
لاہور: اداکارہ اور گلوکارہ میشا شفیع کو پاکستان کی سابقہ وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی ہم شکل قرار دینا خاصا مہنگا پڑتا دکھائی دیتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُن پر تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔میشا شفیع نے انسٹاگرام پر بے!-->…